Monday - 2018 August 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191906
Published : 4/2/2018 17:8

ترکی میں داعش کا نام نہاد انفارمیشن وزیر عمر یاتاک گرفتار

آج ترکی کی انٹلی جینس نے انقرہ میں داعش کے نام نہاد انفارمیشن وزیر کو گرفتار کر لیا ہے کہ جس کا نام «عمر یاتاک» بتایا جاتا ہے۔

ولایت پورٹل: اناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج ترکی کی انٹلی جینس نے انقرہ میں داعش کے نام نہاد انفارمیشن وزیر کو گرفتار کر لیا ہے کہ جس کا نام «عمر یاتاک» بتایا جاتا ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق انقرہ پولیس کو جیسے ہی «عمر یاتاک» کے شہر میں داخل ہونے کی خبر موصول ہوئی،شہری امن بحال رکھنے کی خاطر اسے گرفتار کرلیا ہے۔
یاد رہے کہ عمر یاتاک دہشتگرد تنظیم کے خود ساختہ اسلامی اسٹیٹ کا انفارمیشن وزیر تھا اور ترکی میں ہونے والے بہت سے دھماکوں میں اس کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت موجود ہیں۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 August 20