Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191914
Published : 5/2/2018 10:5

دفاع مقدس ہماری نسلوں کی سربلندی کا ضامن:میجر جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ایران کی عظیم اور بہادر قوم تمام تر سختیوں اور پابندیوں کے باوجود پوری سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہی ہے۔


ولایت پورٹل
:اتوار کے روز ملک کے دس شہروں میں دس ثقافتی مراکز اور ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل محمد حسین باقری کا کہنا تھا کہ دفاع مقدس کا دور ایران کی عظیم قوم کی تاریخ کا اہم ترین سنگ میل ہے،میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا کہ ایران کی عظیم اور بہادر قوم نے مقدس دفاع کے دوران دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے اور ملک کے ایک انچ ٹکڑے پر بھی قبضہ جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی،انہوں نے کہا کہ دفاع مقدس کی یادیں اور تجربات، صدیوں تک ہماری نسلوں کے لیے سربلندی کے ضامن ہیں اور انقلاب اسلامی سے متعلق میوزیموں اور ثقافتی مراکز کی ذمہ داری ہے کہ وہ دفاع مقدس کی یادوں کو کسی تحریف کے بغیر آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کی کوشش کریں۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15