Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191916
Published : 5/2/2018 10:39

کاس گنج فسادات اترپردیش حکومت کی ناکامی کا نتیجہ:جماعت اسلامی ہند

مقامی پولیس فساد پر بڑی آسانی سے قابو پا سکتی تھی لیکن کچھ ایسی طاقتوں کے آگے پولیس لاچار ہوگئی جو ملک میں امن نہیں چاہتے۔


ولایت پورٹل:جماعت اسلامی ہند نے کاس گنج میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادکو اترپردیش حکومت کی ناکامی کا مظہر قرار دیتے ہوئے پورے واقعہ کی سپریم کورٹ کے ذریعہ انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا ہے،جماعت اسلامی کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری نے آج یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ’’ ترنگا ریلی کے نام پر کچھ سماج دشمن عناصر نے بھڑکاو نعرے لگائے اور گالی گلوج کی جس کی وجہ سے فساد شروع ہوا،مقامی پولیس اس فساد کو بڑی آسانی سے قابو کرسکتی تھی لیکن کچھ ایسی طاقتوں کے آگے پولیس لاچار ہوگئی جو ملک میں امن نہیں چاہتے۔
اعتماد




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16