Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191918
Published : 5/2/2018 11:3

شام میں امریکی بمباری؛38افراد جاں بحق

شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شام کے 38 شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 20 عورتیں اور بچے شامل ہیں۔

ولایت پورٹل:النشرہ نے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شام کے 38 شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 20 عورتیں اور بچے شامل ہیں،اطلاعات کے مطابق امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ دیر الزور کے اطراف میں البحر گاؤں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 38 عام شہری جاں بحق ہوگئے ، جن میں بچوں اورعورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15