Saturday - 2018 June 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191919
Published : 5/2/2018 11:20

تالاب پر کپڑے دھورہی خواتین کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کی ویسی ہی سزا

تالاب پر کپڑے دھو رہی خواتین کا ویڈیو بنا کر اسے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر گاؤں کی پنچایت نے منہ کالا کرکے 5-5 جوتے مارے اور 51 ہزار روپے جرمانہ بھی لگایا، پنچایت نے بھی ویڈیو بنا اور اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیا.

ولایت پورٹل:ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں میوات میں خواتین کی ایک ویڈیو بنانا کر سوشل میڈیا پر ڈالنا 6 نوجوانوں کو بھاری پڑ گیا،پنچایت نے نوجوانوں کو ایسی سزا دی ہے کہ وہ زندگی میں دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے. ہوا یوں کہ، ان نوجوانوں نے تالاب پر کپڑے دھو رہی خواتین کی ویڈیو بنا کر اسے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا ، ویڈیو میں نوجوان فحش گالیاں بھی دے رہے تھے، اس پر کاروائی کرتے ہوئے گاؤں کی پنچایت نے ان نوجوانوں کا منہ کالا کرکے 5-5 جوتے مارے اور 51 ہزار روپے جرمانہ بھی لگایا، پنچایت نے بھی ویڈیو بنا اور اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیا۔
اعتماد





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 June 23