Monday - 2018 June 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191949
Published : 7/2/2018 8:10

حج پر ٹیکس عائد

آل سعود نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر 5 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔

ولایت پورٹل:نیشن نیوز ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر 5 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر اس سال مزید مہنگا ہوجائےگا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے وزارت حج کو حکم دیا ہے کہ وہ حجاج کے کوٹے کے ہمراہ حجاج بیت اللہ الحرام سے 5 فیصد ٹیکس بھی وصول کرے۔ ذرائع‏ کے مطابق سعودی عرب،  یمن اور دوسرے علاقوں میں اپنے مجرمانہ اور  جنگی جرائم پر مبنی اخراجات کوغیر ملکی حاجیوں کی جیب سے وصول کرنا چاہتا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 18