Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
12901:نتائج: 0.182سیکنڈ میں
جستجو برای :
آسٹریلیا کی پولیس نے میلبورن میں داعش سے وابستہ تین مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے جو دہشتگردانہ کاروئیوں کی تیاری کررہے تھے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ آل سعود ہمارے لیے روز گار کے بہت سارے مواقع فراہم کرتی ہے ،وہ اقتصاد کے حوالہ سے ہماری سب سے بڑی اتحادی ہے ، آپ کو معلوم ہے کہ میں صدر ہوں ،مجھے کئی مسائل کو مدنظر رکھنا پڑتا ہے ۔
سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ بین الاقوامی ہونے سے پہلے خود سعودی عرب کا مسئلہ ہے جو بھی اس سلسلہ میں عدالت کا خواہاں ہے وہ ہماری عدالت میں ثبوت پیش کرے۔
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے تعلق سے یورپ نے جو وعدے کئے تھے اس نے ابھی تک پورے نہیں کئے اور ایسے میں ایٹمی معاہدے میں ایران کو باقی رکھنا یورپ کے لئے مشکل ہو جائے گا۔
اسرائیل میں اسلامی مزاحمت کی تنظیم حماس سے ٹکراو کے نتیجے میں پیدا ہونے والے موجودہ سیاسی بحران کے دو بڑے اثرات ظاہر ہوئے ہیں: ایک یہ کہ غزہ کی پٹی کے قریب مقیم اسرائیلی شہری خود کو شدید غیرمحفوظ تصور کرنے لگے ہیں اور اسرائیلی حکومت کو مناسب سکیورٹی فراہم نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں.
اسلامی جمہوریہ ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے اہم ترین علاقائی مسائل منجملہ یمن میں جنگ فوری طور پر ختم کئے جانے اور علاقے کے دیگر مسائل پر بات چیت کی۔
سعودی عرب کے بادشاہ نے دہشت گردوں کی حمایت ، یمن اور قطر کے خلاف اپنے خوفناک اور ناپاک جنگی عزائم کو چھپاتے ہوئے کہا کہ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو متوقف کرنے کی کوشش کرے۔
ایک لاکھ 40 ہزار، نیٹو، ڈھائی لاکھ افغان فوج کے باوجود امریکا جنگ نہ جیتا، ایک ٹریلین ڈالرزخرچ کرنے کے باوجود کیوں طالبان آج پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں۔
اویگدور لیبرمین نے تحریک مزاحمت کے میزائل حملوں کے بعد فائر بندی سے اتفاق کے بعد اعلان کیا کہ جنگ بندی، شکست تسلیم کئے جانے کے مترادف۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام امریکا کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے۔
  • کل نتائج : 12901