Saturday - 2018 June 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191966
Published : 7/2/2018 18:57

بن سلمان کا انگلینڈ دورہ پھر رد،برسوں حمایت کرنے والے بی بی سی کا بھی بدلا سُر

ابھی چند دن پہلے بی بی سی ٹی وی پر ایک ڈاکومینٹری فیلم نشر کی گئی جس کا عنوان۔(آل سعود ایک جنگی خاندان) تھا،اس ویڈیو سے تو آل سعود کے ہوش ہی اڑ گئے چونکہ جو نیٹ ورک انہیں عرصہ دراز سے حمایت کرتا رہے بیک بیک اس کے سُر ہی بدل جائیں تو سوچنا تو پڑے گا ہی؟لہذا ریاض حکومت نے اس فیلم کو سعودی حکمراں سلمان اور شاہی خاندان کی توہین قرار دیتے ہوئے برطانیہ حکومت سے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
ولایت پورٹل: میڈل ایسٹ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت سعودی حکام سخت پریشانی میں مبتلاء ہیں چونکہ سعودی ولیہعد کا متوقع دورہ اپنے مقررہ وقت سے مزید التوا کا شکار ہوتا جارہا ہے جس کا سبب انگلینڈ میں موجود حقوق بشر کے اراکین کا مسلسل بن سلمان کے خلاف احتجاج کرنے کو بتایا جارہا ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں فعال حقوق بشر کی تنظیمیں بن سلمان کے دورے کو لیکر اپنی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ ابھی چند دن پہلے بی بی سی ٹی وی پر ایک ڈاکومینٹری فیلم نشر کی گئی جس کا عنوان۔(آل سعود ایک جنگی خاندان) تھا،اس ویڈیو سے تو آل سعود کے ہوش ہی اڑ گئے چونکہ جو نیٹ ورک انہیں عرصہ دراز سے حمایت کرتا رہے بیک بیک اس کے سُر ہی بدل جائیں تو سوچنا تو پڑے گا ہی؟لہذا ریاض حکومت نے اس فیلم کو سعودی حکمراں سلمان اور شاہی خاندان کی توہین قرار دیتے ہوئے برطانیہ حکومت سے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 June 23