Saturday - 2018 June 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191999
Published : 10/2/2018 16:52

ایران کے یہودی امریکہ و یورپ سے زیادہ یہاں محفوظ ہیں: راشا ٹوڈے

کلیمیان انجمن کے اس رکن نے یہ بھی کہا کہ ہمیں اپنے مذہبی پروگرامز منعقد کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہوتی بلکہ ہماری عبادت گاہیں ایران میں امریکہ اور یورپ سے کہیں زیادہ محفوظ اور پر امن ہیں نیز اسلامی حکومت ہمیں دیگر اقوام کی مانند مراعات اور سہولیات فراہم کرتی ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق  راشا ٹوڈے نے ایران میں مقیم یہودی برادری کی معروف مذہبی انجمن کلیمیان کے ایک رکن کی گفتگو نشر کی ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں یہودی برادری مکمل آزادی  کے ساتھ اپنی عبادت کرتے اور اپنے تمام مذہبی پروگرامز اور روایات کی انجام دہی میں امریکہ اور یورپین ممالک سے بھی زیادہ پر سکون انداز میں بجا لانے کے مجاز ہیں۔
کلیمیان انجمن کے اس رکن نے یہ بھی کہا کہ ہمیں اپنے مذہبی پروگرامز منعقد کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہوتی بلکہ ہماری عبادت گاہیں ایران میں امریکہ اور یورپ سے کہیں زیادہ محفوظ اور پر امن ہیں نیز اسلامی حکومت ہمیں دیگر اقوام کی مانند مراعات اور سہولیات فراہم کرتی ہے۔

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 June 23