Saturday - 2018 June 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192011
Published : 11/2/2018 12:22

بابری مسجد مسئلہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں:مولانا رحمانی

مسجد اللہ کی ملکیت ہے اور اسے کسی کو نہیں دیا جا سکتا.

ولایت پورٹل:آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکرٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے بابری مسجد مسئلہ پر بورڈ کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں کئے جانے کی بات دہراتے ہوئے کہا کہ مسجد اللہ کی ملکیت ہے اور اسے کسی کو نہیں دیا جا سکتا،مسٹر رحمانی نے حیدرآباد میں ہونے والے بورڈ کی 26 ویں ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے پہلے دن کے اختتام کے بعد کل دیر رات صحافیوں سے بات چیت میں دعوی کیا کہ اراکین نے بابری مسجد مسئلہ پر متفقہ طور پر تجویز بھی منظور کی،انہوں نے کہا’’بورڈ نے دسمبر 1990 اور جنوری 1993 کی قراردادوں کو دوہرایاہے.
اعتماد




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 June 23