Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192014
Published : 12/2/2018 7:15

اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عوام نے ثابت کردیا کہ انقلاب زندہ ہے:رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی عوام کی طرف سے ملکی سطح پر ریلیوں میں بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے آج اپنے پختہ عزم و بصیرت کے ساتھ دشمنوں کو مضبوط ،محکم اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی عوام کی طرف سے ریلیوں میں بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے آج اپنے پختہ عزم و بصیرت کے ساتھ  دشمنوں کو مضبوط ،محکم اور منہ توڑ جواب دیا ہے،رہبر معظم انقلاب اسلامی  نے فرمایا: ایرانی عوام نے 22 بہمن کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرکے ثابت کردیا ہے کہ انقلاب اسلامی زندہ ہے اور اپنے اصلی اہداف کی جانب رواں دواں ہے،رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ پختہ عزم و بصیرت میں عوام سے پيجھے نہ رہیں اورعوام کی خدمت کو انقلابی جذبہ اور جہادی عمل کے ساتھ انجام دیں اور انقلاب اسلامی کا بھر پور دفاع کریں،رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: مستقبل ،ایران کی بصیر اور بیدار قوم سے متعلق ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15