Tuesday - 2018 June 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192018
Published : 12/2/2018 13:59

شام کی جیلوں میں سیکڑوں داعشی خواتین

شام کی جیلوں میں 800 سے زائد مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والی داعشی عورتیں موجود ہیں۔

ولایت پورٹل:ہیومن رائٹس واچ کے انسداد دہشتگردی شعبہ کے انچارج ندیم ہوری  کا کہنا ہے کہ  کنیڈا، فرانس،برطانیہ،تونس،یمن،ترکی اور اسٹریلیا سے  تعلق رکھنے والی تقریباً 800 سے زائد عورتیں اپنے بچوں کے ساتھ شام کی جیلوں میں موجود ہیں جہاں ان میں سے کچھ نے اعتراض کیا ہے کہ جیل میں انھیں مارا پیٹا جاتا ہے  اور انھیں امید ہے کہ وہ اپنے اپنے ممالک میں واپس جائیں گی یا کم سے کم ان کے بچوں کو واپس اپنے وطن جانا چاہیے جن کی کوئی غلطی نہیں ہے ، وہ صرف جنگ کی قربانی ہیں ، ہوری نے مزید کہا کہ  جبکہ بہت سارے مغربی ممالک ان خواتین کے اپنے اپنے ملک واپس جانے کی شدید مخالفت کررہے ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 June 19