Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192029
Published : 12/2/2018 18:7

میانمار میں نہایت ہی دردناک مناظر دیکھے میں نے:برطانوی وزیر خارجہ

حال ہی میں میانمار کے دورے پر جانے والے برطانوی وزیر خارجہ نے جب روہنگیا مسلمانوں کے رہائشی علاقے ہیلی کاپٹر سے دیکھے تو کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ان لوگوں کی اس حالت کے بارے میں میانمار کی سربراہ کو معلوم ہے۔


ولایت پورٹل:برطانیہ کے وزیر خارجہ بریس جانسن نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا آنگ سان سوچی روہنگیاؤں کی اس دردناک حالت کو جانتی ہیں،جانسن سے بی بی سی کو بتایا کہ ہم نے ہیلی کاپٹر سے روہنگیا کو اس حالت میں دیکھا ہے جو میں نے اپنی پوری زندگی میں کہیں نہیں دیکھی،سیکڑوں دیہات جلائے جاچکے ہیں جو ایک بحران ہے، بنگلادیش پہنچے کے بعد جانسن نے شیخ حسینہ واجد سے ایک ہنگامی میٹنگ کی جس میں ان لوگوں کو پناہ دینے پراس ملک کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ انھیں جلد از جلد واپس اپنے وطن پہنچانے کے لیے اقوام متحدہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنانے کی مانگ بھی کی نیز یہ بھی کہا کہ ان لوگوں کی وطن واپسی میں دیر مسئلہ کو اور مشکل بنا سکتی ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21