Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192031
Published : 12/2/2018 18:56

شریعت میں کسی بھی طرح کی تبدیلی ناقابل قبول: مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا کہ شریعت میں تبدیلی کی آواز اگر اٹھے گی تو بورڈ اس کامقابلہ کرے گا۔


ولایت پورٹل:آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی  نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا کہ شریعت میں تبدیلی کی آواز اگر اٹھے گی تو بورڈ اس کامقابلہ کرے گا،انہوں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے سہ روزہ اجلاس کے اختتام کے موقع پر اتوار کی شام کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ہیڈکوارٹرس دارالسلام حیدرآباد میں منعقدہ تحفظ شریعت جلسہ سے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ شریعت میں تبدیلی ناقابل قبول ہے اور اس کو ہم مان ہی نہیں سکتے،اس جلسہ میں حیدرآباد میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے سہ روزہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے سرکردہ علما اور دیگر سیاسی ، سماجی شخصیتوں نے شرکت کی ۔
اعتماد



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14