Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192059
Published : 14/2/2018 11:7

کوئٹہ میں فائرنگ؛4حفاظتی اہلکار جاں بحق

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ولایت پورٹل:پاکستان کے شہرکوئٹہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے لانگو آباد میں آج صبح دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے،سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ سیکیورٹی فورسزنےعلاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا،فوری طور پر ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18