Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192062
Published : 14/2/2018 12:5

دولہے کی کار تلے باراتی کچلے گئے!!

سبھی لوگ ایک شادی میں شامل ہونے جانے کی تیاری میں تھے، تبھی ایک تیز رفتار اسکارپیو نے کچھ لوگوں کو کچل دیا۔


ولایت پورٹل:چھتس گڑھ کے جنجگیرچمپا ضلع میں ایک سڑک حادثے میں 25 سے زائد لوگ زخمی ہوگئے. 9 لوگوں کو رائے گڑھ کے اسپتال میں شریک کروایا گیا ہے، جہاں انکی حالت نازک بتائی جارہی ہے، وہیں اس دردناک سڑک حادثے کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے، اصل میں یہ سبھی لوگ ایک شادی میں جارہے تھے جب یہ حادثہ ہوا
بتایاجارہا ہے کہ یہ سبھی لوگ ایک شادی میں شامل ہونے جانے کی تیاری میں تھے، تبھی ایک تیز رفتار اسکارپیو نے کچھ لوگوں کو کچل دیا، واقعہ کے بعد ڈرائیور نے جلد بازی میں پیچھے کا گیئر ڈالا، بریک لگانے کی جگہ اکسلیٹر دبا دیا، جس سے پیچھے کھڑے لوگ بھی گاڑی کی زرد میں آگئے، جس گاڑی سے یہ حادثہ ہوا اس میں دلہا سوار تھا
اعتماد





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15