Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192074
Published : 15/2/2018 5:47

حملہ کی صورت میں صیہونیوں کو ایسا جواب دیں گے جو ان کے تصور میں بھی نہیں ہوگا:شام

حکومت شام نے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔


ولایت پورٹل:شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق نائب وزیر خارجہ ایمن سوسن نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،انہوں نے کہا کہ شام کی حکومت اور فوج، ملک کے دفاع سے ذرہ برابر غافل نہیں ہے اور اسرائیلی حملے کی صورت میں ایسا جواب دیں گے کہ جو اس کے تصور میں بھی نہیں ہو گا،قابل ذکر ہے کہ شامی فوج نے دس جنوری دو ہزار اٹھارہ کو اپنی سرزمین پر جارجیت کرنے والے اسرائیلی لڑاکا طیارے کو مار گرایا تھا۔ اس حملے کے بعد اسرائیل نے دوبارہ شام پر جارحیت کی کوشش کی لیکن شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے انہیں فورا بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15