Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192076
Published : 15/2/2018 6:8

صدر ایران آج سہ روزہ دورہ پرہندوستان روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی باضابطہ دعوت پر آج سے نئی دہلی کا تین روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔


ولایت پورٹل:ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی ایران ہندوستان تعلقات کے فروغ اور وزیراعظم نریندر مودی کے گذشتہ سال کے دورہ ایران کے جواب میں آج سے ہندوستان کا دورہ کریں گے،صدر ایران اپنے اس دورے میں ہندوستان کے صدر، وزیر اعظم، مسلم کمیونٹی کی اعلی شخصیات سے ملاقات کرنے کے علاوہ ثقافتی اور مذہبی مراکز کا بھی دورہ کریں گے،ایران کے صدر کے دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے نجی شعبوں کی مشترکہ کانفرنس بھی ہوگی جس میں دوطرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا،ڈاکٹرروحانی ہفتہ کی شام اپنا دورہ مکمل کرکے نئی دہلی سے وطن روانہ ہوں گے۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23