Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192081
Published : 15/2/2018 8:18

ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غزہ کے اکیلے پاور پروجیکٹ کےبند ہونے کا خدشہ

مصر کی جانب سے ایک ہفتہ پہلے غزہ کی بجلی سپلائی کو بند کیے جانے کی وجہ سے یہاں بجلی کا بحران اور علاقہ پوری طرح سے لائٹ کے لیے صیہونیوں کا محتاج ہوجائے گا۔


ولایت پورٹل: غزہ کی برقی سپلائی کمپنی کے ترجمان محمدثابت  نے الرسالہ نٹ کے ساتھ گفتگو کرتے  ہوئے کہا ہے کہ  غزہ میں شدید سردی  کے باعث بجلی کا استعمال  بڑھ گیا ہے   جس کی وجہ سے یہ یہاں کے واحد پاور پروجیکٹ میں ایندھن کی کمی ہوگئی ہے ، یاد رہے کہ غزہ میں دو مہینے سے بجلی کے بحران  جیسی صورت حال پیدا ہوچکی ہے جس کی وجہ صیہونیوں کی طرف سے روزانہ بارہ گھنٹے بجلی کی کٹوتی بتائی جارہی ہے  اس کے باوجود رام اللہ حکومت پر بھاری ٹیکس لگایا جارہا ہے جس کی ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں اس پروجیکٹ کا ایندھن بند کر دیا گیا ہے  اسی کے ساتھ مصر حکومت نے بھی صہیونیوں کی مدد کرتے ہوئے ایک ہفتہ پہلے غزہ کو دی جانے بجلی  سپلائی بند کر دی ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21