Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192082
Published : 15/2/2018 9:12

جنوبی افریقہ کے صدر مستعفی

جنوبی افریقہ کے صدرJacob Zuma اب سے کچھ ہی دیر پہلے اپنے عہدہ سے دستبراد ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:افریقی نیشنل کانفرانس کے سربراہ اور جنوبی افریقہ کے صدر Jacob Zuma نے اس ملک پر آٹھ سال حکومت کرنے کے بعد آج استعفی دے دیا ہے یاد رہے کہ Jacob Zumaکو مالی بد عنوانی کے الزام میں دومہینے پہلے افریقی نیشنل پارٹی سے بھی نکال دیا گیا تھا اس کے بعد کل انھیں 48گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی کہ وہ  صدارت کے عہدہ سے دستبردار ہوجائیں   جس کے بعد انھوں نے آج استعفی دے دیا ہے ، ادھر پارٹی نے اپنے اراکین سے اپیل کی ہے وہ  صدارت کے عہدے کے لیے Cyril Rama Fauza کو ووٹ دیں  جو پارٹی کے موجود سربرہ بھی ہیں ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15