Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192098
Published : 16/2/2018 11:35

ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں دھماکہ خیز مواد میں نے نصب کیا تھا: سابق سی۔آئی۔اے آفیسر کا اعتراف

9/11 کی واردات میں استعمال ہونے والے طیارے ریموٹ کنٹرولڈ اور خالی تھے اور کے سگنل ریسیور بھی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں عمارتوں کی پانچ مختلف جگہوں پر نصب کئے گئے تھے۔


ولایت پورٹل:امریکی سائٹ "یور نیوز وائر" کی رپورٹ کے مطابق امریکی سی آئی اے کے سابق افسر "میلکم ہورڈ" نے ہسپتال میں آخری سانس لینے سے قبل سب سچ بتا دیا کہ 9/11 کی واردات میں اُس نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکہ خیز مواد نصب کیا،انہوں نے مزید یہ بھی بتایا کہ جو طیارے اس واردات میں استعمال ہوئے، وہ سب ریموٹ کنٹرولڈ اور خالی تھے اور ان طیاروں کے سگنل ریسیور بھی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں عمارتوں کی پانچ مختلف جگہوں پر نصب کئے گئے تھے، جن کا مقصد طیاروں کے سمت کا تعین کروانا تھا۔ اور سی آئی اے کی پینٹاگون ہیڈکوارٹر عمارت کے جس حصہ میں یہ سب واردات پلان کی گئی، اسی بلاک میں بھی طیارے کا ایک ٹریفک ریسیور نصب کیا گیا تھا کہ کہیں اس عمارت سے کبھی کوئی ثبوت لیک نہ ہو سکے،ذیل میں اس خبر کے لنک میں خبر اور ویڈیوز ہیں، وہ واقعہ جس کو جواز بنا کر مسلمانوں کو دہشت گرد کہا گیا اور اب تک بے گناہ مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14