Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192478
Published : 8/3/2018 5:55

حماس کی حزب اللہ اور ایران کے ساتھ بڑھیتں قربیتں خطرے کی گھنٹی ہیں:صیہونی کمانڈر

صہیونی ریاست کے جنوبی فورسز کے کمانڈر جنرل «ایال زمیر» نے پیر کے دن کہا ہے: اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" ایران اور حزب اللہ کے قریب ہوتی جا رہی ہے، جو خطرے کی گھنٹی ہے۔

undefined
ولایت پورٹل:صہیونی ریاست کے فوجی اعلیٰ عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ حماس اسٹرٹیجک لحاظ سے پریشان ہے اور ایران و حزب اللہ کے قریب جا کر، خطرناک کھیل کا آغاز کرچکی ہے،’’یدیعوت احرونوت‘‘ ویب سائٹ کے مطابق، زمیر نے حماس کی سرنگوں کے ردعمل میں اسرائیلی فوج کے اقدامات کے بارے میں کہا: اسرائیل نے انڈر گراؤنڈ رکاوٹیں کھڑی کرنے پر بہت سرمایہ کاری کی ہے اوراس کا ہمارے پاس کافی تجربہ بھی ہے،ہم کسی بھی ہنگامی حالت میں اسرائیلی زمینوں کے نیچے اور اس کے اوپر ایسی رکاوٹیں پیدا کردیں گے،اس نے کہا کہ جنگ کا خدشہ اگرچہ بڑھ رہا ہے لیکن چاہے جنگ ہو یا نہ ہو، ہم اپنی زمینوں کی حفاظت کے لئے ایسے سیکیورٹی اقدامات کریں گے۔
Iuvmpress





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14