Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192480
Published : 8/3/2018 6:17

ٹرمپ کے اہم اقتصادی مشیر مستعفی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ ترین اقتصادی مشیر Gary Cohn گرے کون نے استعفی دے دیا ہے۔

428.jpg
ولایت پورٹل: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ ترین اقتصادی مشیر Gary Cohn گرے کون نے استعفی دے دیا ہے۔ یہ امریکی صدر کی ٹیم کے ہائی پروفائل استعفوں میں تازہ ترین استعفی ہے،وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گرے کون نے کہا کہ 'اپنے ملک کی خدمت کرنا ایک اعزاز تھا۔'
قیاس آرائی کی جاری رہی ہے کہ چونکہ گرے کون آزاد تجارت کے حامی ہیں اس لیے وہ صدر ٹرمپ کی جانب سے ایلمونیم اور سٹیل کی در آمدات پر ٹیکس عائد کیے جانے کے منصوبے پر ناراض تھے۔
اعتماد





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18