Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192495
Published : 9/3/2018 6:42

امریکہ میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

429.jpg
ولایت پورٹل:امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی،مظاہرین نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی کے خلاف نعرے لگائے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20