Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192509
Published : 10/3/2018 5:44

کابل میں مسجد کے قریب دھماکہ؛7 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

 438.jpg
ولایت پورٹل:اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے حملے میں سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ کابل کے علاقہ دشت پرچی میں مسجد الزہرا (س) کے قریب ہوا،جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17