Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192512
Published : 10/3/2018 6:14

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی جوان شہید

فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔

441.jpg
ولایت پورٹل:فلسطینی خبـررساں ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 24 سالہ فلسطینی جوان محمد زین الجعبری کو شہید کردیا۔ الجعبری اس سے قبل اسرائيل فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے جو اسپتال پہنچنے کے بعد شہید ہوگئےوذرائع کے مطابق فلسطینیوں کا خون بہانے میں سعودی عرب بھی برابر کا شریک ہے۔ کیونکہ امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور سعودی عرب کا فلسطین، یمن، لیبیا، عراق اور شام میں مسلمانوں کا ناحق خون بہانے کے سلسلے میں مشترکہ تعاون جاری ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14