Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192534
Published : 11/3/2018 5:12

مصر میں بن سلمان اور صیہونی اعلی عہداروں کے درمیان ملاقات

فلسطینی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مصر میں غاصب صہیونی حکومت کے اعلی اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

4.jpg
ولایت پورٹل:الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مصر میں غاصب صہیونی حکومت کے اعلی اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کی،فلسطینی ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل اور سعودی عرب کو ایک پیج پر لانے کے لئے سعودی عرب کے ولیعہد کو اپنی مٹھی میں لے لیا ہے،فلسطینی ذرائع کے مطابق سعودی عرب اب اسرائیل کو اپنا دشمن نہیں سمجھتا ،اس نے اسرائیل پرعائد فضائی پابندی بھی ختم کردی ہے،مسلم ذرائع ابلاغ سعودی عرب کے اس اقدام کو مسلمانوں بالخصوص فلسطینیوں کے خلاف بہت بڑی اور گہری سازش قراردیا ہے،ذرائع کے مطابق سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18