Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192537
Published : 11/3/2018 5:42

معصوم یمنی بچوں کو قتل کرنے کی تنخواہ800 ملین ڈالر

میڈل ایسٹ آئي کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خونخوار بادشاہ ملک سلمان کی تنخواہ800 ملین ڈالر ہے۔

undefined
ولایت پورٹل:برطانوی سائٹ میڈل کیسٹ آئی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خونخوار بادشاہ ملک سلمان کی تنخواہ800 ملین ڈالر ہے،برطانوی سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ کو ملکی خزانے سے جو تنخواہ ملتی ہے وہ دوسرے ممالک کے رہنماؤں کی نتخواہ سے مختلف ہے،سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے قریبی ذرائع کے مطابق اس ملک کے بادشاہ کو ملکی خزانے سے ماہانہ تین ارب ریال مطابق800 ملین ڈالر تنخواہ ملتی ہے،اس رپورٹ میں امریکی صدر ٹرمپ اور برطانوی وزير اعظم تھریسامے کی تنخواہ کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سالانہ4 لاکھ ڈالر تنخواہ ہے جبکہ سعودی عرب کے بادشاہ کی ماہانہ تنخواہ امریکی صدر کی سالانہ تنخواہ سے 2 ہزار گنا زيادہ ہے،رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے عیاش شہزادے بڑے پیمانے پرکرپشن میں ملوث ہیں اور امریکہ اس ملک کی ثروت کو نہایت ہی ہوشیاری کے ساتھ لوٹ رہا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14