Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192552
Published : 12/3/2018 4:30

پاکستان کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستانی بحریہ نے ساحلی علاقے میں ایک تربیتی مشق کے دوران سطح زمین سے فائرکیے گئے اینٹی شپ میزائل کاکامیاب تجربہ کیاہے۔

12.jpg
ولایت پورٹل:پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بحریہ نے ساحلی علاقے میں ایک تربیتی مشق کے دوران سطح زمین سے فائرکیے گئے اینٹی شپ میزائل کاکامیاب تجربہ کیاہے،سطح زمین سے فائر کیے گئے اینٹی شپ میزائل نے سمندرمیں موجوداپنے ہدف کوپوری کامیابی سے نشانہ بنایا،اس موقع پر پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل کلیم شوکت اورسینئرنیوی افسران موجودتھے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14