Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192556
Published : 12/3/2018 5:28

عفرین میں اب تک ہم3291 کرد باغیوں کو ہلاک کر چکے ہیں:ترکی کا دعوی

ترک فوج کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ ترک فوج نے شام کے شہر عفرین میں 3291 کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

16.jpg
ولایت پورٹل:النشرہ کی رپورٹ کے مطابق ترک فوج کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ ہماری فوج نے شام کے شہر عفرین میں شاخ زیتون فوجی آپریشن میں 3291 کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق ترک فوج کو عفرین علاقہ میں کردوں کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے،ادھر ترک صدر کا کہنا ہے کہ ہماری فوجیں عنقریب عفرین شہر کا محاصرہ کرلیں گی،ذرائع کے مطابق ترکی نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 20 جنوری کو شام  کے علاقہ عفرین پر فوجی کارروائی کا آغاز کردیا جس میں اب تک درجنوں اس کے فوجی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20