Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192558
Published : 12/3/2018 5:53

افغانستان میں 25 طالبان دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ فراہ میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی اہلکار ہلاک جب کہ جوابی کارروائی میں 25 طالبان بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

18.jpg
ولایت پورٹل:افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ فراہ میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی اہلکار ہلاک جب کہ جوابی کارروائی میں 25 طالبان بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔فراہ کے ضلع بالا بلوک میں افغان فوجی ، طالبان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کےلیے جمع ہو رہے تھے کہ اچانک وہابی دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس میں 18 فوجی ہلاک ہوگئے۔افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کے بعد طالبان اور فوج میں شدید لڑائی ہوئی جس میں 25 طالبان بھی مارے گئے ہیں،ذرائع کے مطابق امریکہ شام اور عراق سے داعش دہشت گردوں کو بھی افغانستان میں منتقل کررہا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15