Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192572
Published : 13/3/2018 4:19

ایران میں خودکش حملہ ناکام؛2دہشتگرد ہلاک

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے سرحدی علاقہ سوروان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

20.jpg
ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انھوں نے سرحدی علاقہ سوروان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے،بیان کے مطابق دہشت گرد سرحدی چیک پوسٹ کو خود حملے میں نشانہ بنانا چاہتے تھے لیکن سکیورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا اور اس کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے،سپاہ کے بیان کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ  فائرنگ کے تبادلے میں 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14