Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192574
Published : 13/3/2018 4:34

امریکہ اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دوستی 2018نامی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگيا ہے۔

undefined
ولایت پورٹل:سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دوستی 2018 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگيا ہے۔ سعودی عرب کے شمالی علاقہ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل صالح بن احمد الزہرانی  نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں بڑي اہم ہیں جن پر سعودی عرب کی بری فوج کی خصوصی توجہ ہے،اس نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کامقصد سعودی عرب کی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ  اور جدید ترین ہتھیاروں سے استفادہ کرنا ہے،عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب خطے میں امریکہ کے ساتھ ملکر عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور خطے میں امریکی فوج کی موجودگی کے سلسلے میں بڑی مقدار میںم الی مدد فراہم کررہا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16