Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192578
Published : 13/3/2018 5:35

متحدہ مجلس عمل ہی پاکستا ن سے فرقہ واریت کا خاتمہ کرسکتی ہے:شیعہ علماء کونسل پاکستان

متحدہ مجلس عمل کی تشکیل سے فرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا اور اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم ہوگی۔

26.jpg
ولایت پورٹل:شیعہ علما کونسل پنجاب کے صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی زیر صدارت منعقد ہونے والے کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ جمہوریت کی مضبوطی اور ملکی استحکام کے لئے احتساب ضروری ہے،آئینی اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،انہوں نے مزید کہا کہ نیب اور عدلیہ کی تحرک کو سراہتے ہیں جبکہ تحریک جعفریہ پر سے سپریم کورٹ پابندی اٹھا چکی ہے،تاہم ابھی تک حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا جوکہ توہین عدالت ہے،انہوں نے اس معاملے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینا کا مطالبہ کیا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ انتخابات میں علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں بھر پور کردار ادا کریں گے،متحدہ مجلس عمل کی تشکیل سے فرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا اور اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم ہوگی۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16