Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192598
Published : 14/3/2018 4:34

آیت اللہ نصراللہ شاہ آبادی کے انتقال پر رہبر معظم کا تعزیت نامہ

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصراللہ شاہ آبادی کے انتقال پرتسلیت پیش کی ہے۔ 30.jpg

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصراللہ شاہ آبادی کے انتقال پر مرحوم کے پسماندگان ، شاگردوں اور ارادتمندوں کوتعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم نے اپنے پیغام میں آیت اللہ شاہ آبادی کو انقلاب اسلامی کا وفادار قراردیتے ہوئے فرمایا: مرحوم انقلاب اسلامی کے بہترین خدمتگزاروں اور وفاداروں میں شامل تھے اور وہ حضرت امام (رہ) کے قریبی شاگرد تھے،اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلندفرمائے اور پسماندگان  کوصبر جمیل عطا فرمائے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17