Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192624
Published : 15/3/2018 4:47

لندن ایئرپورٹ پرسعودی شہزادے کی خودکشی

سعودی عرب کے ایک عیاش شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی ہے۔

2.jpg
ولایت پورٹل:سماجی سائٹوں کے مطابق سعودی عرب کے ایک عیاش شہزادے بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود نے لندن کے ایئر پورٹ پر خودکشی کرلی،اطلاعات کے مطابق ایئر پورٹ کے حکام شہزادے سے اخلاقی فساد کے بارے میں تفتیش کرنے کی کوشش کررہے تھے جس کے بعد شہزادے نے خود کو ایک بلندی سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی،عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد سمیت سعودی شہزادے عیاشی اور مالی بدعنوانیوں میں مبتلا ہیں۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18