Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192629
Published : 15/3/2018 5:48

صیہونی حکومت کی بربریت؛دوماہ میں1300فلسطینی گرفتار

عرب ذرائع کے مطابق اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے گذشتہ 2 ماہ میں 1300 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

7.jpg
ولایت پورٹل:الیوم السابع کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے گذشتہ 2 ماہ میں 1300 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 274 بچے ، 24 خواتین اور 4 صحافی بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔جبکہ اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران  دو فلسطینی  شہری یاسین السرادیح اور اسماعیل ابو ریالہ  شہید ہوگئے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14