Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192642
Published : 15/3/2018 18:5

عبادتی و انفرادی فرائض کے ساتھ معاشرتی و سیاسی فرائض کا کوئی ٹکراؤ نہیں ہے:رہبر انقلاب

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عابد و زاہد اور دعا مانگنے والا انسان میدان سیاست سے نابلدہوتا ہے۔ مگر اسلام کا نظریہ اس کے بالکل برخلاف ہے۔ اسلامی نقطۂ نگاہ سے نہ صرف یہ کہ ان میں کوئی تضاد نہیں بلکہ یہ چیز انسان کو انسان کامل بنانے کی راہ میں معاون و مددگار بھی ہے۔


ولایت پورٹل: کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عابد و زاہد اور دعا مانگنے  والا انسان میدان سیاست سے نابلدہوتا ہے۔ بعض قائل ہیں کہ میدان سیاست اور جہاد فی سبیل اللہ میں پورے انہماک کے ساتھ حاضر رہنے والا انسان اگر عورت ہے تو وہ گھر کے اندر ماں اور بیوی ہونے کے فرائض کو پورا نہیں کرسکتی اور اگر مرد ہے تو وہ گھر، دکان اور اپنے مشغلہ کو نہیں چلا سکتا۔ ان لوگوں کا گمان ہے کہ یہ باتیں آپس میں تضاد رکھتی ہیں۔ مگر اسلام کا نظریہ اس کے بالکل برخلاف ہے۔ اسلامی نقطۂ نگاہ سے نہ صرف یہ کہ ان میں کوئی تضاد نہیں بلکہ انسان کو انسان کامل بنانے کی راہ میں معاون و مددگار بھی ہے۔

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18