Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192645
Published : 16/3/2018 6:17

مشرق وسطی کواپنے اسلحہ کی منڈی بنا کرالزام ایران پر لگاتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے نصف سے زائد خطرناک ہتھیار مشرق وسطی کے بعض ممالک کو فروخت کرکے خطے میں شر پھیلانے کا الزام ایران پر لگا رہا ہے۔

undefined
ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے کہ امریکہ اپنے نصف سے زائد خطرناک ہتھیار مشرق وسطی برآمد کرچکا ہے اور خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ایران کو ٹہراتا ہے،جواد ظریف کا کہنا تھا کہ خطرناک ہتھیاروں کا ایک بڑا حصہ ایسے ممالک کو برآمد کیا گیا ہے جو نا تجربہ کار ہونے کے ساتھ ساتھ خطے میں جنگی جرائم میں ملوث ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی حکام ایران کو عدم استحکام کا ذمہ دار ٹہرا کر لوگوں کو فریب دینا چاہتے ہیں۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16