Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192652
Published : 17/3/2018 4:26

مغربی پٹی میں صیہونی فوجیوں پر حملہ؛3اہلکار ہلاک

عرب ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

undefined
ولایت پورٹل:المیادین نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے اپنی گاڑی کو اسرائیلی فوجیوں کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے،یہ جہادی کارروائی مغربی پٹی میں جنین کے علاقہ یعبد میں کی گئی ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18