Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193397
Published : 25/4/2018 4:7

شام میں امریکی فوج کی موجودگی کے اخراجات قطرادا کرے:سعودی وزیر خارجہ

عادل الجبیر نے کہا کہ اگر امریکہ قطر سے اپنے فوجی نکال لے تو قطری حکومت ایک ہفتہ کے اندر ختم ہوجائے گي۔

ولایت پورٹل:النشرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہیے تاکہ امریکہ شام میں اپنے فوجیوں کو باقی رکھے،عادل الجبیر نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے  قطر کی حمایت ترک  کرنے سے پہلے  قطر کو اپنے فوجی شام بھیج دینے چاہیے،عادل الجبیر نے کہا کہ اگر امریکہ قطر سے اپنے فوجی  نکال لے تو قطری حکومت ایک ہفتہ کے اندر ختم ہوجائے گي۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20