Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193404
Published : 25/4/2018 5:18

داعش کا ہر جگہ پیچھا کریں گے:عراقی وزیر اعظم

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری میں شامی حکومت کےساتھ تعاون جاری رہےگا ۔

ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے شام کے امور میں عدم مداخلت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا ہرجگہ پیچھا کریں گے،حیدر العبادی نے کہا کہ داعش کے خلاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری رہےگا  اور عراق میں داعش کو پھر سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گي،انھوں نے کہا کہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری میں شامی حکومت کےساتھ تعاون جاری رہےگا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20