Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193406
Published : 25/4/2018 5:57

نائیجیریا میں چرچ پر دہشتگردانہ حملہ؛2پادریوں سمیت 16افراد ہلاک

نائیجیرین پولیس نے اعلان کیا ہے کہ نائیجیریا کے ایک مرکزی چرچ پر تیس مسلح افرا دنے حملہ کیا جس کے نتیجہ میں وہاں موجود 2پادریوں سمیت 16افراد ہلاک ہوگئے۔

ولایت پورٹل: فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیرین پولیس نے اعلان کیا ہے کہ  نائیجیریا کے ایک مرکزی چرچ پر تیس مسلح افرا دنے حملہ کیا جس کے نتیجہ میں وہاں موجود 2پادریوں سمیت 16افراد ہلاک ہوگئے، کہا جارہا ہے کہ حملہ آوار بکروال طبقہ کے لوگ تھے  اور یہ واقعہ  ایک قبیلگی کشیدگی  کی وجہ سےپیش آیا ہے تاہم ابھی تک واقعہ کے اصلی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ،قابل ذکر ہے کہ حالیہ مہینوں میں نائیجیریا میں اس طرح کے واقعات میں کافی شدت آئی ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20