Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
12640:نتائج: 0.147سیکنڈ میں
جستجو برای :
امریکہ کے اعلی فوجی کمانڈر نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ برطانوی حکومت شام میں دوران جنگ گرفتار ہونے والے برطانوی شہریوں کو واپس لے۔
سعودی عرب نے یمن اور بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہے اس لئے اسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے نکالنا چاہیے۔
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔
امریکہ افغانستان سے فوجیں نکالنے کے بعد اپنے ہتھیار اور سازو سامان داعش کے حوالے کرے گا ۔
نقاب کی وجہ سے سرکاری اداروں اور دفاتر میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
اب تک صوبہ خوزستان میں واقع شلمچہ اور چذابہ سرحدوں سے دو لاکھ سے زائد زائرین عظیم الشان اربعین حسینی مارچ میں شرکت کے لئے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
جس طرح صدر اسلام میں خوارج نے مسلمانوں کو کافر ٹہرایا اور ان کی جان مال و ناموس پر تجاوز کیا اسی طرح بلکہ اُس سے بھی زیادہ دردناک طریقہ سے آج ایک گروہ(وہابی) امت مسلمہ کے عقیدوں،جان،مال و ناموس کو پامال کررہے ہیں لیکن جہاں اندھیرا زیادہ ہوتا ہے اللہ اسی جگہ نور کا زیادہ اہتمام و انتظام کرتا ہے جیسا کہ تاریخ شاہد ہے کہ جہالت و گمراہی کا اندھیرا سب سے زیادہ مکہ میں تھا لہذا اللہ نے اپنا آخری نبی بھی اس معاشرہ میں بھیجا اور نور ایمان و وحی سے ظلمت و گمراہی کے اندھیروں کا دور بھگا دیا۔
سعودی عرب کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال انتہائی مخدوش حالت میں ہے۔ یہاں کے عوام عدم تحفظ کی شکار ہوچکی ہے۔شاہی خاندان کو پہلے ہی دو گروہوں میں تقسیم کیا جاچکاہے۔سعودی عرب میں رہنے والے اقلیتی طبقے کو دیوار سے لگانے کی کوشش جاری ہے۔ جیسا کہ القطیف شہر کو سعودی حکومت کے جارح اور سفاک فوجی اہلکاروں نے اپنے ظلم و تشدد کا ہدف بنایا ہوا ہے ۔
اسی بزم میں مدینہ کا رہنے والا ایک شخص بھی تھا اس نے اعتراض کیا کہ حضور!رسول اللہ(ص) کی یہ حدیث ہم تک بھی پہونچی اور ہم نے بھی اس نسخہ کو آزمایا لیکن ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہوا۔یہ سن کر امام صادق علیہ السلام کی چہرہ اقدس پر ناراضگی کے آثار نمودار ہوئے اور اس سے فرمایا: اللہ تعالٰی نے اس دوا میں ان لوگوں کے لئے شفا رکھی ہے کہ جو اس(اللہ) کی ذات پر اور اس کے رسول و آل رسول(ص) پر دل کی گہرائی سے ایمان رکھتے ہوں ور جو لوگ رسول و آل رسول(ص) کے مُحب نہیں ہیں انہیں یہ دوا ذرہ برابر فائدہ نہیں پہونچائے گی لہذا یہ سن کر اس شخص نے اپنا سر جھکا لیا۔
شیعہ عقیدہ کی رو سے حضرت صاحب الامر(عج) کی ولادت ہوچکی ہے اور آپ سن 255 ہجری میں دنیا میں تشریف لاچکے ہیں اور آج بھی بحکم خدا پردہ غیب میں ہیں یعنی آپ کی حقیقی عمر تو بہت زیادہ ہے لیکن ظاہری طور پر ایسا لگے گا کہ آپ ابھی 40 برس کے ہی ہوئے ہیں۔
  • کل نتائج : 12640