Tuesday - 2018 Sep 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193455
Published : 28/4/2018 5:47

اسلامی جمہوریہ ایران کئی برسوں سے عالمی شیاطین اور ان کے طرفداروں کے ساتھ بر سر پیکار ہے:سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کئی برسوں سے عالمی شیاطین اور ان کے طرفداروں کے ساتھ بر سر پیکار ہے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی تہران میں ایک تقریب کے دوران نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کئی برسوں سے عالمی شیاطین اور ان کے طرفداروں کے ساتھ بر سر پیکار ہے،جنرل سلامی نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے تمام چھوٹے بڑے اور اندرونی و بیرونی دشمن برسوں سے اسلامی نظام کے خلاف گھناؤنی سازشوں میں سرگرم عمل ہیں  وہ اسلامی انقلاب کو شکست دینے کے سلسلے میں متحد اور منسجم ہیں،انھوں نے کہا کہ ہم نے اسلام اور ایران کے  دشمنوں کے ساتھ اس طولانی جنگ میں بڑے تجربات حاصل کئے ہیں ،ہماری طاقت اور قدرت  اس بات کا مظہر ہے کہ ہم نے دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے،آج دشمن کو ہماری طاقت اور توانائی کا اچھی طرح علم ہے اگر ہمارے پاس طاقت نہ ہوتی تو دشمن متعدد بار ہم پر حملے کرچکا ہوتا ،آج ہم دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈآل کر بات کررہے ہیں آج دشمن اپنی بات منوانے کے بجائے ہماری بات ماننے پر تیار ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 25