Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193496
Published : 30/4/2018 7:30

امریکہ شام میں قیام امن کے عمل میں رکاوٹ ہے:روس

امریکی حکام نے کیمیائی ہتھیاروں کے معائنہ کاروں کو شام کے کیمیائی حملے پر تحقیقات کرنے کی اجازت نہیں دی اور امریکہ کے اس اقدام سے شام کے سیاسی حل میں تاخیر ہوئی ہے۔


ولایت پورٹل:روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے سوچی مذاکرات اور اقوام متحدہ کی قرارداد 2254 کے تحت شام کے بحران کا واحد حل سیاسی ہے اور ہم بھی سیاسی راہ حل پر یقین رکھتے ہیں،انہوں نے شام پر برطانیہ اور فرانس کے تعاون سے امریکہ کے حالیہ میزائل حملے پرتنقید کرتے ہو‏ئے کہا کہ 14 اپریل کو امریکہ کا حملہ غیرقانونی تھا،سرگئی لاوروف نے مزید کہا کہ امریکی حکام  نے کیمیائی ہتھیاروں کے معائنہ کاروں کو شام کے کیمیائی حملے پر تحقیقات کرنے کی اجازت نہیں دی اور امریکہ کے اس اقدام سے شام کے سیاسی حل میں تاخیر ہوئی ہے،انہوں نے کہا کہ شام امن مذاکرات کا نواں دور مئی کے مہینے کے وسط میں سوچی میں منعقد ہو گا.
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17