Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193499
Published : 30/4/2018 7:45

لیبیا میں فوجی طیارہ حادثہ کا شکار

لیبیا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیبیا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق  لیبیا کے فوجی طیارہ نے لیبیا کے جنوب میں اوباری شہر سے اڑان بھری تھی جو اڑان کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا،اس حادثے میں طیارے میں سوار عملے کے تین افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔
مہر






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20