Tuesday - 2018 Sep 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193524
Published : 1/5/2018 5:33

شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فوج کی بمباری

شامی فوج نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے دمشق کے جنوب میں واقع اسٹریٹیجک علاقے حجرالاسود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل:دمشق میں عسکری اور دفاعی ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں بر بمباری کے ساتھ ساتھ بری فوج کے جوانوں نے بھی علاقے میں کئی سیکٹروں سے پیشقدمی کی ہے،اتوار کے روز اس علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں 74 داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے،شامی فوج نے یہ کارروائی حجرالاسود اور یرموک کیمپ میں موجود دہشت گردوں کے انخلا کی غرض سے جاری مذاکرات ناکام ہونے کی بعد شروع کی ہے،ایک اور اطلاع کے مطابق شمالی ادلب کے محصور علاقوں میں فوعہ اور کفریا سے عام شہریوں کو نکالنے کے لیے، بیس بسیں علاقے میں پہنچ گئیں۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 25