Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193541
Published : 3/5/2018 9:4

مراکش اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات منقطع

مراکش نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مراکش نے امریکہ اور سعودی عرب کے کہنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں،مراکش کے وزیر خآرجہ  نے اس خبـر کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش نے اپنا سفارتخانہ تہران میں بند کردیا ہے جبکہ رباط سے ایرانی سفیر کو بھی نکال دیا جائے گا۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24