Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193557
Published : 3/5/2018 17:42

ایٹمی معاہدہ سے خارج ہونا امریکہ کے لئے بُرا ثابت ہوسکتا ہے: کانڈولیزارایس

انہوں نے کل بدھ کے دن ایک ٹیلویزن کو دیئے انٹریو میں عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا: اگر امریکی صدر اس معاہدہ کو توڑ دیں تو امریکی عوام کو ضرور اس کی پاسداری کرنی چاہیئے اگر آپ لوگ اس معاہدہ کے پابند رہیں تو دنیا میں امریکی عوام کا وقار بڑھے گا اگرچہ امریکہ صدر اس کے مخالف ہی کیوں نہ ہو۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق امریکہ کی سابق وزیر خارجہ کانڈولیزا رایس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کا ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ سے خارج ہوجانا دنیا میں امریکہ کے تئیں ایک اہم پیغام پہونچائے گا اور اس سے امریکہ کی عالمی ساکھ پر منفی اثرات پڑیں گے اور دنیا کے لوگ یہ سمجھیں گے کہ امریکہ اپنے معاہدوں کا پابند و پاسدار نہیں رہتا۔
انہوں نے کل بدھ کے دن ایک ٹیلویزن کو دیئے انٹریو میں عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا: اگر امریکی صدر اس معاہدہ کو توڑ دیں تو امریکی عوام کو ضرور اس کی پاسداری کرنی چاہیئے اگر آپ لوگ اس معاہدہ کے پابند رہیں تو دنیا میں امریکی عوام کا وقار بڑھے گا اگرچہ امریکہ صدر اس کے مخالف ہی کیوں نہ ہو۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20